Search This Blog
Real Urdu Kahaani , real love stories, moral stories, real sad stories, real tragedy stories, real poetry, Urdu poetry, Sindhi poetry, real poets and writers.
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
Insan humanity Kiya he?
![]() |
Insan humanity |
انسانیت اصل میں ایک روح ہے جس کی پہچان محبت ہے ہے ۔ محبت سے وہ سب کچھ ہو سکتا ہے جو نفرت اور دھوکے سے بھی نہیں ہو سکتا ۔ محبت پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں اس بات میں اتنی ہی صداقت ہے جتنی شہد کے میٹھے ہونے میں ہے ۔
میری گفتگو میں وہ تاثیر نا ہو جو اجڑے ہوئے جہاں کو باغ وبہار کردے پر مجھے یقیں ہے جس نے بھی دل اور روح سے اس تحریر کو پڑھا وہ اس بات کو یقینی بنانے میں دن رات محو ہوگا کہ آیا کہ یہ ایسی تحریر ہے جس کو محبوب کو قربت والے لمحات میں سنایا جائے ۔۔۔
پھر عہد کرو کہ تم کسی کو دھوکا نہیں دو گے ، کسی کے ساتھ ناروا سلوک نہیں کروگے ، کسی کو اپنا بنا کہ اسے خود سے دور نہیں کروگے ، کیونکہ دل میں دے کر گھر کبھی توڑے نہیں جاتے۔۔۔۔۔
میری الفت میری چاہت میرا یقین اتنا ہے ، کتنا ہے اس چکر میں پڑنے سے بہتر ہے ان کے بن جائو جن کو اپنا بنانا چاہتے ہو۔ مجھے یقیں ہے کہ تم صنم پر ہزاروں جانیں فدا کرو گے ، لیکن پڑیگی جدائی سہنی تبھی تو ان سے جاکر ملوگے۔
یہ سب پڑھنے کے بعد آپ سوچو گے ضرور کہ اس بندے نے ٹائٹل کیا لکھا ہے اور لکھ کیا رہا ہے تو سنیے جناب ییہی تو انسانیت ہے ، محبت کرنا، چاہت رکھنا ، الفت رکھنا ، درگزر کرنا ، معاف کرنا ، ایک دوسرے کے کام آنا ، یہ خوبصورت زندگی ہی تو انسانیت ہے۔ اگر انسانیت اس سے مختلف ہے تو جناب آپ رہنمائی کردیں آپ کا بڑا مشکور رہوں گا ۔
آپ سب کے لیے ایک شاعری ملاحظہ فرمائیں:
-طلب اختیار سے زیادہ فکر کو ماردیتی ہے
طلب تلوار سے زیادہ جگر کو وار دیتی ہے
طلب آئینہ، شیشہ کی طرح نروار ہوتی ہے
طلب سوتے ہوئوں کے دل میں بھی بیدار ہوتی ہے
طلب پتھر میں پوچھیدا نوعوں کو جان دیتی ہے
طلب دریا، سمندر میں نوعوں کو دان دیتی ہے
طلب سحرا، زمینوں ،آسمانوں میں بھی ہوتی ہے
طلب زندہ دلوں اور قبرستانوں میں بھی ہوتی ہے
طلب جذبات و احساسات میں پوچھیدا ہوتی ہے
طلب دھڑکن ہی کیا ہر سانس میں جاندیدہ ہوتی ہے
طلب کوئی اپنا کیا ہر غیر کے خوابوں میں ہوتی ہے
طلب ثاقی کے میکدے میں شبابوں میں ہوتی ہے
طلب اختیار سے زیادہ فکر کو ماردیتی ہے
طلب تلوار سے زیادہ جگر کو وار دیتی ہے
طلب اختیار سے زیادہ فکر کو ماردیتی ہے
فکر کو مار دیتی ہے
Comments
Popular Posts
Smart phone Motorola Moto G Stylus of the best product
- Get link
- X
- Other Apps
Masha Allah
ReplyDelete